Breaking News

Unique logic of former prime minister Nawaz Sharif's big ship

Unique logic of former prime minister Nawaz Sharif's big ship

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بڑا جہاز استعمال کرنے کی انوکھی منطق


نواز شریف سمجھتے تھے کہ اگر وہ چھوٹا جہاز لے کر بیرونی دورے پر جائیں تو اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی، چوہدری نثار


asma nawaz sharif  nawaz sharif cast  nawaz sharif daughters  nawaz sharif education  nawaz sharif family background  nawaz sharif children  nawaz sharif mother  nawaz sharif qualification


لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-26 نومبر 2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بڑا جہاز استعمال کرنے کی انوکھی منطق سامنے آگئی۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمجھتے تھے کہ اگر وہ بڑا جہاز لے کر بیرونی دورے پر جائیں تو اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بہت عرصے بعد پاکستانی سیاست کے منظر نامے پر نمودار ہوئے ہیں اس موقع پر انہوں نے بہت سے انکشافات بھی کئیے ہیں ۔


وہ بتاتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف کو رائے دی تھی کہ وہ بیرونی دورے کم سے کم کیا کریں، ریسٹ ہاوسز پر پیسے کم لگائیں،بیرونی دوروں پر جاتے ہوئے چھوٹا جہاز لے کر جایا کریں کیونکہ یہ سب قوم کا پیسہ ہے ۔چوہدری نثار نے بتایا کہ میں نے جب بڑا جہاز استعمال کرنے کی بجائے چھوٹا جہاز استعمال کرنے کا مشورہ دیا تو سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوں اور اگر میں غیرملکی دورے پر چھوٹا جہاز لے کر جاوں اور وہاں اعلیٰ حکام کے سامنے چھوٹے جہاز سے باہر نکلوں گا تو یہ پاکستان کی بے عزتی ہے۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں نے انکو اس حوالے سے یہ بھی کہا کہ میاں صاحب ساری دنیا کو علم ہے کہ آپ کے پاس پاکستان ائیر لائن جیسی ائیرلائن موجود ہے اور آپ بڑے سے بڑا جہاز استعمال کرسکتے ہیں ایسے حالات میں جب آپ چھوٹے جہاز سے نکلیں گے تو اس سے آپ کی عزت بڑھے گی کم نہیں ہوگی تاہم میاں نواز شریف نے میری بات نہیں مانی


Englisg Translate Read Now

Unique logic of former prime minister Nawaz Sharif's big ship


Nawaz Sharif thought that if he traveled to a foreign tour with a small plane, he would be impatient to Pakistan, Chaudhry Nisar

Lahore (Urdu Newspaper - 26th November, 2018) An unfortunate logic came to be used by former prime minister Nawaz Sharif. Chaudhry Nisar said that Nawaz Sharif believed that if he took a big plane and went to an outdoor tour, This will be a disgrace of Pakistan. According to details, former Interior Minister Chaudhry Nisar has appeared on the scene of Pakistani politics after a long time, he has also made many developments.

He always tells former Prime Minister Nawaz Sharif that he should minimize foreign trips, reduce money on the rest of the houses, take a small ship on the outskirts, as this is the money of the nation. Chaudhry Nisar said that when I advised the use of a small ship instead of using a big plane, former Prime Minister Nawaz Sharif said that I am Pakistan's Prime Minister and if I take a small ship on a foreign tour And if there will be a small ship out of front of high officials, it is Pakistan's disappointment.


Chaudhry Nisar said that I also told him that the whole world knows that you have airline such as Pakistan Airline, and you can use a large plane, in such cases when you are a small ship If you leave, you will increase your respect, but it will not be less, but Nawaz Sharif did not obey me

Unique logic of former prime minister Nawaz Sharif's big ship

No comments