Breaking News

Islamabad, a few cheers have brought Nawa Zishaf to this close street today

Islamabad, a few cheers have brought Nawa Zishaf to this close street today, Chaudhry Nisar

اسلام آباد ،چند خوشامدیوں نے نوا زشریف کو آج اس بند گلی میں پہنچا دیا ہے، چوہدری نثار


وزیراعظم عمران خان کو لایا گیا ہے ،میر ے پاس بے شمار ایسے راز ہیں جن کو میں ظاہر کر دوں تو خبروں میں تو آ جاؤں گالیکن اس سے پاکستان کا نقصان ہو گا،نوازشریف کو مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ کو کسی برگیڈیئر یاجے آئی ٹی سے شکوہ ہے تو آپ پوری فوج کو زمہ دار نہ ٹھہرائیں،سابق وفاقی وزیر داخلہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

Islamabad, a few cheers have brought Nawa Zishaf to this close street today

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2018ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میر ے پاس بے شمار ایسے راز ہیں جن کو میں ظاہر کر دوں تو خبروں میں تو آ جاؤں گالیکن اس سے پاکستان کا نقصان ہو گا میں نے نوازشریف کو مشورہ دیا تھا کہ آپ بڑے جہاز استعمال نہ کریں اور نہ ہی زیادہ غیر ملکی دورے کریں مجھے انتخابات کے بعد بھی حکومتی ایوانوں سے ملاقات کا پیغام آیا تھا لیکن میں نے ملنے سے انکار کر دیا جبکہ انتخابات سے قبل میری 

عمران خان سے کسی دوست کے گھر ملاقات ہوئی تھی عمران خان چاہتے تھے کہ میںپی ٹی آئی میں شامل ہوں ،چند خوشامدیوں نے نوا زشریف کو آج اس بند گلی میں پہنچا دیا ہے میں نے پانامہ فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کو کہا تھا کہ اداروں سے ٹکراؤ نہ کریں آپ خود اپنا کیس سپریم کورٹ لے کر گئے ہیں اب فیصلہ کو تسلیم کریں نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ صحت کے معاملات کی وجہ سے پیچھلے 3 ماہ سے میں ملک سے باہر تھا آج بات کرنے کو کچھ نہیں رہ گیا ہے ہر طرف گالم گلوج کا کلچر ہے میڈیا پر بھی اور ایوانوں میں بھی، میں (ن) لیگ کے انتخابی نشان پر 4 انتخابات لڑ چکا ہوں عوام کا نمائندہ بننا اعزاز ہے میں 6 ویں دفعہ ایم پی اے کا انتخاب جیتا ہوں اگر میں نے حلف لیا تو اس کا مطلب ہے کہ میں نے قومی اسمبلی کے انتخابات پر اپنی مہرثبت کر دی ہے میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر 36 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے جیتا ہوں اگر تحریک انصاف قومی اسمبلی کی نشست سے جیتی ہے تو صوبائی اسمبلی سے کیوں ہاری انہوں نے کہا کہ میرانواز شریف سے تعلق مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے میں نے نواز شریف کو نہ تو کوئی پیغام بھیجا ہے اور نہ ہی ان سے ملنے کی خواہش کا کوئی اظہار کیا ہے نواز شریف کو میں نے نیک دلی سے مشورہ دیا تھا کہ وہ 
اداروں سے تصادم کی فضا پیدا نہ کریں مگر میری بات نہ مانی گئی اگر اس وقت خاموشی اختیار کی گئی تھی تو اب خاموشی کا کیا فائدہ میاں نواز شریف کی 

مشکلات میں ابھی بھی کمی نہیں آئی میرا مقصد کبھی بھی میاں صاحب کو نقصان پہنچانا نہیں تھا میرا ان سے سیاسی اختلاف تھا میں نے 34 سال کی سیاست میں کبھی کوئی عہدہ نہیں مانگا میری بات کو نواز شریف توجہ سے سنتے تھے اور مجھے اس بات پر فخر ہے میری بات کو عزت و احترام سے میری جانب سے نواز شریف کو یہ مشورہ دیا گیا کہ آپ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتیں بے شک خاموش نہ رہیں فیصلہ عدلیہ نے ہی دینا ہے آپ کو کہنا چاہئے کہ میں اپنا دفاع کروں گا اگر آپ کو کسی برگیڈیئر یاجے آئی ٹی سے شکوہ ہے تو آپ پوری فوج کو زمہ دار نہ ٹھہرائیں چوہدری نثار نے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد میری خواہش تھی کہ ملک اور جمہوریت کو کوئی نقصان نہ پہچنے شاہد خاقان عباسی نے مجھے کہا کہ آپ کو جو موقف ہے وہی ہمارا موقف ہے میری شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں کہا گیا کہ میاں نواز شریف کے پاس جاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں کہ آپ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتیں لیکن میں نے رائیونڈ جانے سے انکار کر دیا بعد میں دیگر لوگ گئے اور نوا زشریف سے ملاقات کی لیکن ملاقات کے دوران میاں نوا زشریف نے ایک انقلابی وہاں بھٹایا ہوا تھا اور اس 

انقلابی نے جو کچھ کہا وہی میٹنگ کا نتیجہ نکلا یہ میٹنگ دو مرتبہ ہوئی لیکن دونوں مرتبہ یہ ہی نتیجہ نکلا سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ میر ا اب شہباز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہے میں میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو مشورے دیتا رہا تھا کہ یہ کام نہ کریں وہ کام نہ کریں مثلا میں نے نواز شریف سے کہا کہ آپ بڑا جہاز استعمال نہ کریں غیر ملکی دورے کم کریں ریسٹ ہاؤسز پر اخراجات مت کریں نواز شریف کہتے تھے کہ اگر میں بڑا جہاز استعمال نہ کروں تو دنیا میں پاکستان کی عزت افزائی نہیں ہو گی تو میں نے کہا کہ دنیا کو معلوم ہے کہ ہمارے پاس دنیا کی بڑی ایئر لائن پی آئی اے موجود ہے آپ کے چھوٹے جہاز کے استعمال سے آپ کی عزت افزائی میںاضافہ ہو گا میاں صاحب کو علم ہے کہ میں بڑے رازوں کا امین ہوں اگر میں ان رازوں کو نکال دوں تو طوفان برپا ہو جائے گا لیکن اس کا پاکستان کو نقصان ہو گا آج پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے آج غلطی کی گنجائش نہیں ہے کھائی ہمارے سامنے کھڑی ہے۔

چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میرے راز کھولنے سے ملک میںکوئی تبدیلی نہیں آئے گی البتہ خبروںمیں ضرور آ جاؤں گا وزیراعظم عمران خان کو لایا گیا ہے میری عمران خان سے انتخابات سے چند ہفتے قبل ایک دوست کے گھر پر ملاقات ہوئی عمران خان چاہتے تھے کہ میں پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤں انتخابات کے بعد بھی حکومتی ایوانوں سے ملاقات کا پیغام آیا لیکن میں نے ملنے سے انکار کر دیا عمران خان میر ے سکول کے زمانے کے دوست ہیں میں نے حالات سے اندازہ لگایا تھا کہ عمران خان وزیراعظم بننے والے ہیں میری پی ٹی آئی میں نہ شامل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ میں حکومت میں شامل ہو کر میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف بات نہیں سن سکتا تھا ۔

حالانکہ ماضی میں کہا جاتا رہا کہ میں عمران خان کے خلاف بات کرتا حالانکہ میں اس کے متعلق بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔فواد حسن فواد نے مجھے فون پہ کہا کہ آپ نے پریس کانفرنس کرنی تھی تو میں نے جواب دیا کہ میں نے اسٹیٹمنٹ دے دی ہے میںپریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ بزرگ کہتے ہیں جس سے 30 سال تعلق رہا ہوں اس سے تعلق خراب کرنے میں بھی 30 سال لگاؤ میںنے عمران خان کے خلاف ذاتی پریس کانفرنس کروں گا جس پر نواز شریف نے کہا کہ آپ نے ٹھیک کہا ہے چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ حکومت کو وقت ملنا چاہئے تمام اداروں اور حکومت کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ملک ناز ک دور سے گزر رہا ہے اس وقت پاکستان کو بند گلی میں لے جانے کی بین الاقوامی کو ششیں کی جا رہی ہیں اس سے بچنے کا حل سیاسی استحکام ہے محاذ آرائی سے بچنا چاہئے موجود 

احتساب کو میں نہیں بنتا یہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے کہ یہ بیان دے کہ میں سب کا احتساب کروں گا وہ احتساب ضرور کریں مگر چوروں کا کریں سیاسی مخالفین نہ کریں نیب کو با اختیار کریں تا کہ وہ احتساب کرے نیب کا قانون اپوزیشن کے ساتھ دوسروں پر بھی لاگو ہوتا ہے اور احتساب گھر سے شروع ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ لوگ بیانات پر یقین نہیں کرتے وزیراعظم کہتے ہیں کہ میں ایک کو بھی نہیں چھوڑوں گا یہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے جس طرح اپوزیشن کا بندہ گرفتار ہوتا ہے اس طرح حکومت کا بندہ بھی گرفتار ہونا چاہئے عمران خان کو چاہئے کہ وہ کہیں کہ میرے جو لوگ مقدمات میں ملوث ہیں وہ استعفیٰ دیں اور جا کر اپنے مقدمات کلیئر کرائیں۔

میں نے عمران خان کو کہا کہ آپ کے ساتھ شامل ایک بندہ بھی مختلف معاملات میں ملوث ہے۔ احتساب سب کے لئے برابر ہوتا ہے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی نہیں بننی چاہئے مائیں بہنیں سب کی برابر ہوتی ہیں میں علیمہ خان سے کبھی نہیں ملا وہ پبلک آفس ہولڈر نہیں ہیں جو قوانین عام پاکستان پرلوگو ہوتے ہیں وہی علیمہ خان پر لاگو ہونے چاہئے ان کے خلاف مقدمات سے آگاہ نہیںہوں چوہدری نثار نے کہا کہ نواز شریف نے خود سپریم کورٹ سے کہا کہ آپ میرا کیس سنیں آج اب جب فیصلہ آ گیا ہے تو نواز شریف کو ماننا چاہئے۔

نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز ان کے خاندان اور مسلم لیگ ن کو ان دو تین لوگوں سے مقام تک پہنچایا ہے جو کہ نوا زشریف کو کہتے تھے کہ میاں صاحب چڑھائی کر دو ان لوگوں کو سیاست کا علم نہیں تھا مگر خوشامد کر کے ان لوگوں نے نواز شریف کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے آج بھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی اگر فیصلے کے بعد اس طرح کا طرز عمل نہ اپنایا جاتا آج مسلم لیگ ن کا نہیں پاکسان کا نقصان ہوا ہے ۔ عمران خان کو بیٹنگ وکٹ ملی ہے اچھا ماحول مسلم لیگ ق کو ملا مگر عمران خان کو اس سے زیادہ اچھا ماحول ملاہے۔ پی ٹی آئی میں بہت اچھے لوگ ہیں مگریہ بات دماغ سے نکال دیںکہ ڈنڈے سے حکومت ہو سکتی ہے۔

English Translate Read Now

Islamabad, a few cheers have brought Nawa Zishaf to this close street today, Chaudhry Nisar


Prime Minister Imran Khan has been brought, I have many secrets in which I can show that Galatians will harm Pakistan, Nawaz Sharif advised that if you were a Brigadier If you are satisfied with T, you should not keep the whole army interviewed, the former federal interior minister interviewed the private TV.


ISLAMABAD: Former Federal Interior Minister Chaudhry Nisar has said that there are many secrets that I can show if I come to the news Galatians will harm Pakistan. He advised Nawaz Sharif that you should not use a large plane nor visit more foreigners. I came to the government after meeting the election meeting but I refused to meet while Imran Khan Imran Khan wanted to join a friend's house Imran Khan wanted me to join the PTI Yaf has reached this close street today. I told Mian Nawaz Sharif after Panama's verdict that you should not interfere with the institutions. You have taken 

your case to the Supreme Court, now accept the verdict. Chaudhry Nisar said that due to health issues, I was out of the country for 3 months, nothing has been left to talk today. There is a culture of Gloom Gogaj on every side and in the houses, in the houses, I 4 elections have been fought on election marks. People are being honored. I honor the 6th time of MPA if I have taken oath, it means that I I am pleased with the election of the assembly. I am alive with the majority of 36 thousand votes on the seat of Provincial 

Assembly if the Tehreek-e-Insaf (PTI) won the seat of the National Assembly, why did the provincial assembly get rid of it and said that it was completely related to Miranjee Sharif But it is over, I have not sent any message to Nawaz Sharif nor did I express my desire to meet him. Nawaz Sharif told me that he should not create an atmosphere of confrontation with institutions. But I did not say anything, if the silence was taken then what is the use of silence now in the troubles of Mian Nawaz Sharif? My goal was never to harm Mian Sahib. I had political disadvantages, I never asked for any 34 years of politics, Nawaz Sharif listens to my attention and I am proud of my point By respect, Nawaz Sharif was advised to 

give me advice that you should not be silent in the words of words, that the judiciary has to give it only. You should say that I will defend myself if you have a Brigadier If you are satisfied with the T, you should not keep the whole army safe. Nisar said that after the Panama decision I wish that the country and the gym Shahid Khaqan Abbasi told me that the position that you have, Shahid Khaqan Abbasi met at the Prime Minister House, which said that Mian goes to Nawaz Sharif and tells him that You should be careful about the words of words but I refused to go to Rwanda afterwards 

and later the people went and met Nawa Zakhrab, but during the meeting, Mian Nueva Zafar had been buried in a revolutionary, and what the revolutionary said was the same meeting. The meeting took place twice, but it was the result of both the results that the former interior minister said that Mir There is no contact with Shahbaz Sharif. I was advising Mian Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif that they should not do the work, because I told Nawaz 

Sharif that you should not use a big ship to reduce foreign tour. Do not spend Nawaz Sharif said that if I do not use a large ship, Pakistan will not be honored in the world, so I said that the world knows that we have the world's largest airlines AIA, which is available to you. The use of the ship will be enormous in respect to you, Mian Sahib knows that I am rich in big secrets if I remove these secrets. The storm will be ruined, but Pakistan will be damaged today, Pakistan is going through difficult situations today, there is no 

Chaudhry Nisar said that opening the secrets will not make any change in the country, but the news will surely come. Prime Minister Imran Khan has been brought. A few weeks ago, Imran Khan got elected to a friend's house a few weeks before Imran Khan wanted that I join PTI, after the election, the message came from the meeting of the government houses, but I refused to meet. Imran Khan is a schoolgirl's friend. I estimated the situation that Imran Khan became prime minister. The reason for not joining my PTI is that I join the government and Mian Nawaz Sharif And could not listen to his family.

Although in the past, it was said that I would talk against Imran Khan even though I know very well about it. Fadad Hassan Fadad told me that you had to press a press conference, so I replied that I gave a statement That is, I will not do a conference. According to the elders, who has been related to 30 years, I will take a personal press conference against Imran Khan to take 30 years to disagree with which Nawaz Sharif said that you have said that Chaudhry Nisar said that the present government It should be time that all the institutions and the government should understand that the country is passing away from a distance, the international solution to take Pakistan to a closed street is the solution to preventing it from political stability. It should be avoided, I do not have the 

accountability that it is not the work of the Prime Minister that it will be said that I will account for everyone, but he must do accountability, but the thief Do not political opponents do political opponents Do not take political control so that they can account for the NAB's rule as well as on opposition with others, and accountability starts with the house. He said that people do not believe in the statements, the prime minister says that I will not leave anyone, it is not the work of the Prime Minister, as the bond of opposition is arrested, so the government should also be arrested, Imran Khan should say that those who are involved in the case should resign and leave Please clear your cases.

I told Imran Khan that a servant involved with you is also involved in various matters. The accountability is equal to everyone. Prime Minister Imran Khan should not be a JIT against Alam Khan. Mothers are equal to all sisters. I have never met Alam Khan. He is not a public office holder who rules ordinary Pakistan. Nawaz Sharif himself told the Supreme Court that you listen to my case today, Nawaz Sharif should accept today when the decision has come.


Nawaz Sharif, his daughter, Mary Nawaz, reached his family and PML-N from the two to three people, who told Nawa Zafar that the people should not ascertain the politics, but they were happy to do it. People have reached Nawaz Sharif in the street. Even today, the PML-N would have been the government if it was not adopted after the decision, the PML-N has not been able to clean Pakistan. Imran Khan has got a wicket wicket. The good environment was found by Muslim League Q but Imran Khan got a better environment than that. PTI has very good people. Magnificently, get rid of the mind that the government can be frustrated.

Islamabad, a few cheers have brought Nawa Zishaf to this close street today

No comments