Breaking News

Imran Khan One Lakh Jobs Ka Elan Kardia

وزیراعظم نے قطر کی جانب سے اعلان کردہ 1 لاکھ نوکریوں کا زیادہ حصہ فاٹا کے لوگوں کو دینے کا حکم دے دیا

شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں یونیورسٹی، آرمی کیڈٹ کالج بنانے، اسپتال کی تعمیر، میڈیکل کالج، ہیلتھ انشورنس کارڈز دینے کا بھی اعلان


imran khan education  imran khan daughter  imran khan spouse  imran khan biography  imran khan wiki  imran khan sons  imran khan children  imran khan age


فاٹا (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 نومبر 2018ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ شمالی وزیرستان کے دوران قبائلیوں کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا انضمام شدہ اضلاع کیلئے صوبوں کے این ایف سی کا3 فیصد دینے، ضم شدہ اضلاع میں جلد بلدیاتی اورصوبائی انتخابات کرانے اورپولیس اصلاحات کی جائیں گی، وزیراعظم نے لیویزاورخاصہ داروں کے تمام تحفظات دورکرنے، لیویزاورخاصہ داروں کی ملازمتوں کا تحفظ یقینی بنانے،انصاف کی جلد فراہمی وتنازعات کے مشاورت سے حل کیلئے ڈی آرسی سسٹم لانے، شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ کیلئے یونیورسٹی اورآرمی کیڈٹ کالج بنانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔
اسی طرح وزیراعظم نے کہا کہ شمالی وجنوبی وزیرستان میں اسپتال کے ساتھ میڈیکل کالج بنایا جائے گا، ضم اضلاع کے رہائشیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈزدینے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکی کمی پوری کرنےکیلئے ٹیلی میڈیکس سسٹم بنانے سمیت قطرکی دی گئی ملازمتوں میں ضم اضلاع کا بڑاحصہ رکھا جائےگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔

وفاقی، صوبائی وزراء سمیت گورنراور وزیراعلیٰ کے پی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پرپھول چڑھائے۔ وزیراعظم عمران خان کوخطے میں امن کیلئے جاری آپریشنزاور متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور اقتصادی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کی دہشتگردی اور مشکل حالات میں ساتھ دینے پر فاٹا اور خیبرپختونخواہ کی عوام کی تعریف کی۔
وزیراعظم نے دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز پر پاک فوج کی بھی تعریف کی۔ وزیراعظم کوپاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے غلام خان بارڈرٹرمینل کا دورہ کیا اور باڑ لگانے کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پروزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی ملک کی مسلح افواج نے وہ کام نہیں کیا جوہماری افواج نے کیا ہے۔
فاٹا کی عوام کے دہشتگردی کی جنگ کے دوران قربانیاں دی ہیں۔ قبائلی عوام دہشتگردی کی جنگ کے دوران مشکلات سے گزرے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب پاکستان پرائی جنگ ملک کے اندر نہیں لڑے گا۔ مسلط کی جنگ میں پاکستان کا بہت نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ دہشتگردی کی جنگ میں کسی ملک کی فوج نے اتنا کام نہیں کیا جتنا پاکستان نے کیا ہے۔
جنگ سے پاکستان کے اقتصادی اور معاشی شعبے متاثر ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کیلئے کردار ادا کرے گا۔ افغانستان میں دیرپاامن کیلئے افغانی سٹیک ہولڈر سے ملکرامن عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔پاکستان افغانستان سمیت سرحدوں سے بھی آگے امن چاہتا ہے۔

وزیراعظم نے قطر کی جانب سے اعلان کردہ 1 لاکھ نوکریوں کا زیادہ حصہ فاٹا کے لوگوں کو دینے کا حکم دے دیا

English Translate

The Prime Minister ordered more than one lakh jobs declared by Qatar to give the people of FATA

University of North Waziristan District, Army Cadet College, hospital building, medical college, health insurance card also announced

Pakistan (APP akbartazh of 26 November 2018) Prime Minister of Pakistan Imran Khan has announced a major package for tribal North Waziristan during the visit. He said FATA to 3% of the provinces of NFC for integration regions, merged districts will be municipal and provincial elections, police reform, Prime Minister ensure the protection of all reservations quenched, lyuyzaurkash those jobs for those lyuyzaurkash The early supply of justice has also announced to bring a DRC system for resolving consultation with disadvantages, to make the university and Central Cadet College for the North Waziristan district.

The Prime Minister said the Northern, Southern will be the medical college hospital in South Waziristan, integrated district residents Health Insurance kardzdyny, specialist doctors reduction will be brahsh integrated districts in Qatar were jobs given including making the attempt Telecom mydyks system for.

Prime Minister Imran Khan visited North Waziristan along with Army Chief General Qamar Javaid Bajwa, according to media reports.

The Prime Minister, including the federal, provincial ministers, was also accompanied by Prime Minister. Prime Minister Imran Khan embark on the memorial martyrdom. Prime Minister Imran Khan was given security measures and relief related to ongoing relief operations for the victims. The Prime Minister appreciated the people of FATA and Khyber Pakhtunkhwa for supporting terrorism and difficult situations.

The Prime Minister also praised the Pak Army on successful operations against terrorism. Prime Minister Kupak also briefed the fencing on the Afghan border. Prime Minister Imran Khan visited Ghulam Khan Bordermanal and reviewed the process of fencing. The Prime Minister Nawaz Sharif said that the armed forces of a country did not do what our forces did.

FATA has sacrificed during the fight against the people. Tribal people are going through difficulties during the war of terrorism. He said that now Pakistan's war will not fight within the country. Pakistan has suffered a lot of damage in the war of war. He said that Pakistan has made the highest sacrifices in the war of terror. The army of any country did not work so much as Pakistan did in the war of terrorism.


The economic and economic sectors of Pakistan affected the war. Prime Minister Imran Khan said peace in Afghanistan is in the interest of Pakistan. Pakistan will play role in peace in Afghanistan. Afghanistan's stack holders will move forward for long-term peace in Afghanistan. Pakistan wants peace ahead of borders including Afghanistan.


No comments