Breaking News

Government's 100-day work-related public opinion survey continues

Government's 100-day work-related public opinion survey continues

حکومت کی 100 روزہ کارگردگی سے متعلق عوامی رائے پر مبنی سروے جاری


نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کرائے گئے سروے میں عوام اور ماہرین کی اکثریت نے حکومتی کارگردگی کو تسلی بخش قرار دے دیا


imran khan images singer  imran khan picture gallery  imran khan images actor  imran khan picture gallery pti  imran khan pictures hd  imran khan photos download  imran khan image download  imran khan pic pakistani


لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 نومبر 2018ء) حکومت کی 100 روزہ کارگردگی سے متعلق عوامی رائے پر مبنی سروے جاری، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کرائے گئے سروے میں عوام اور ماہرین کی اکثریت نے حکومتی کارگردگی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی 


جانب سے حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر خصوصی سروے کروایا گیا ہے۔ حکومتی کارگردگی سے متعلق کروائے گئے سروے میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین سمیت عوام سے بھی رائے طلب کی گئی۔
کاروباری شخصیات، سینئر صحافی، سینئر سول و فوجی افسران، سول سوسائٹی اور سینئر وکلاء سمیت شخصیات اور عوام نے حکومت کاگردگی سے متعلق سروے میں اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیا۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے جانے والے سروے میں عوام اور مختلف شعبوں کے ماہرین سے 4 مختلف سوالا ت کیے گئے۔
سب سے پہلا سوا ل یہ تھا کہ ” آپ تحریک انصاف کی حکومت کو 1 سے 10 کے سکیل پر کیسے دیکھتے ہیں؟"۔

اس سوال کے جواب میں 26 فیصد ماہرین نے انہیں 1-3 کے سکیل پر رکھتے ہوئے غیر تسلی بخش قرار دیا جبکہ 58 فیصد یعنی اکثریت نے تحریک انصاف کی حکومت کو 4-6 کا سکیل دیتے ہوئے محض تسلی بخش کی رائے کا اظہار کیا۔ 13 فیصد ماہرین نے تحریک انصاف کی حکومت کو بہتر سمجھتے ہوئے سکیل پر 7-8 نمبر دیئے۔ جبکہ صرف 3 فیصد ماہرین نے تحریک انصاف کی حکومت کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں 9-10 کے سکیل پر دیکھتے ہیں۔

دوسرا سوال یہ تھا کہ "کیا یہ حکومت پچھلی حکومت سے بہتر کارکردگی دکھا سکے گی؟"۔ اس سوال پر 60 فیصد ماہرین نے تحریک انصاف کے حق میں رائے دیتے ہوئے ہاں کا جواب دیا۔ یعنی عوام کی اکثریت تحریک انصاف کی حکومت کو لے کر پرامید ہے۔ 39 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت گزشتہ حکومت سے اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے گی جبکہ ایک فیصد نے اس سوال کا جواب دینے سے ہی گریز کیا۔

تیسرا سوال یہ تھا کہ "اس حکومت کے اہم ترین چینلجز کیا ہیں؟" اس سوال پر جواب دیتے ہوئے 55 فیصد عوام نے حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج معیشت کو قرار دیا۔ اسی مسئلے کو حل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیاء کے دورے کیے۔ ان دوروں کے دوران وہ کافی حد تک امداد حاصل کرنے کے مشن میں کامیاب بھی ہوئے۔
اس سوال کے جواب پر 20 فیصد عوام نے گورننس کو عمران خان کی حکومت کا 

سب سے بڑا چینلج قرار دیا جبکہ 14 فیصد کا ماننا ہے کہ یہ چیلنج احتساب ہے۔ جبکہ 11 فیصد افراد نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ان کی جانب سے کیے جانے والے سیاسی وعدے ہیں۔ سوال نمبر چار میں پوچھا گیا کہ "کیا یہ حکومت اپنی 5 سالہ مدت مکمل کر سکے گی؟" اس سوال کے جواب میں 61 فیصد افراد نے ہاں میں جواب دیا، جبکہ 29 فیصد کو ایسا نہیں لگتا اور 10 فیصد ماہرین نے اس پر خاموشی اختیار کرنے پر اکتفا کیا۔ یوں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے اس تفصیلی سروے میں عوام کی اکثریت نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔

English Translate Read Now:

Government's 100-day work-related public opinion survey continues


The majority of public and experts in government survey conducted the privatization of the private TV channel.

LAHORE (UrduPoint Newspaper-Top. 26 November 2018) A government-based public opinion survey conducted by the government, the majority of public and experts in the tax survey conducted by the private TV channel as government-friendly. According to details, a special survey has been made on the 100-day performance of the private TV channel by the government. In the survey conducted by the government, the opinion of the people, including experts from different fields, was also asked.

Personality and public, including businessmen, senior journalists, senior civil and military officers, civil society and senior advocates, expressed his opinion in government-related survey. The survey conducted by the private TV channel had four different questions from the public and various fields of experts.
First of all, was it "how do you see the Government of Tehreek-e-Insaf's 1 to 10"?

In response to this question, 26% of experts considered it as unsatisfactory on the scale of 1-3, while 58 percent, the majority expressed the satisfaction of giving the scandal 4-6 to the Government of TTP. 13% of experts have given 7-8 marks to the scale while considering the government of Tehrik-e-Azam better. While only 3 percent experts considered the government of Tehrik-e-Azam the best, they said they would see them on a scale of 9-10.

The second question was: "Will this government show better performance than the previous government?" On this question, 60% of the experts responded to yes, while responding to the movement of justice. That is why the majority of the people are praised by the government of Tehrik-e-Insaf (PTI). The 39 percent of the people said that the government of Tehreek-e-Insaf will not be able to show good performance from the previous government, while one percent avoided responding to this question.

The third question was that "What is the most important channel of this government?" Answering this question, 55 percent of the people declared the biggest challenge for the government. Prime Minister Imran Khan recently visited Saudi Arabia, China, United Arab Emirates, and Malaysia to solve the same problem. During these visits, they were successful in a mission to get a lot of help.

Answering this question, 20 percent of the people have declared governance as the largest channel of Imran Khan's government, while 14% believe that the challenge is accountability. While 11% responded, the biggest challenge for Imran Khan is his political commitments. Question No. 4 was asked, "Will this Government complete its 5-year term?" In response to this question, 61 percent of people responded yes, while 29% did not feel like it and 10 percent of experts approached him to silence. In this detailed survey conducted by the private TV channel, the majority of the people have heard the decision of the government of Tehrik-i-Insaf.

Government's 100-day work-related public opinion survey continues

No comments